Breaking News | خداداد بستی ملتان کینٹ تھانہ کی حدود لڑکی کی شادی کے گھرمیں پانچ لاکھ کی چوری

2021-01-29 7

Breaking News - خداداد بستی ملتان کینٹ تھانہ کی حدود لڑکی کی شادی کے گھرمیں پانچ لاکھ کی چوری


خداداد بستی ملتان کینٹ تھانہ کی حدود لڑکی کی شادی کے گھرمیں پایچ لاکھ پچاس ہزار روپے کی چوری تین دن گزر گیے پولیس نے ابھی تک FIR درج نہیں کی حلیم خان نے اعلیٰ حکام سے کاروائی کی اپیل کی ھے کے اطلاع کے مطابق تھانہ SHO نے بھی چوری کی جگہ کا معائنہ کیا لیکن تین دن گزر جانے کے بعد بھی FIR درج نہیں کی گئی اہل علاقے کے لوگوں نے بھی اظہار افسوس کیا اور کہا کے یہ غریب گھر کی لڑکی ھے اور اس کی چند دن بعد اس لڑکی کی شادی ھونی تھی پولیس کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ھ

Videos similaires